Maktaba Ahmadiyya - اقبال کے حضور ۔ حاصل مطالعہ

MeerS VIP Book Reader
  1. ٹائٹل صفحہ ۔ اقبال کے حضور ۔ سید نذیر نیازی
  2. اقبال مسلمانوں کو متحد دیکھنا چاہتا تھا اور اس کی بنیادان کا شعور ملی اور احساس جماعت کو مضبوط کرنا تھا۔
  3. احمدی جماعت کی روش علیحدگی پسند تھی لیکن وہ چاہتے تھے کہ امت انہیں اپنا جز تسلیم کر لیں ۔ غیر مسلم جسے مسلمان کہے وہ مسلمان ہے ۔ احمدی
  4. اقبال چاہتا تھاکہ فرقے ختم ہوجائیں اور ایک امت بن جائے ۔
  5. احمدیہ جماعت کہتی ہے کہ خلیفہ کی بیعت کر لو عقائد چاہے کوئی بھی رکھو ۔ تاکہ اسلام کی تبلیغ میں ہاتھ بٹا سکو۔
  6. احمدیہ جماعت نے باقی مسلمانوں سے ترک موالات کی ہوئی ہے ۔ اقبال ۔۔ یہ جھوٹ ہے ۔ ناقل
  7. احمدیہ جماعت اپنے پھیلانے کے لیے ایسے طریقے استعمال کر رہی ہے
  8. احمدیہ جماعت اسلام کی تبلیغ پر بہت زور دیتی ہے لیکن سیاست اس کے نزدیک شجر ممنوعہ اور حکومت کی وفاداری ایمان کا جزو اعظم ہے
  9. جماعت احمدیہ حقائق سے بے خبر اپنے مخصوص عقائد کی چاردیواری میں بند ہے
  10. لاہوری جماعت کو اقبال کی بعض نظموں پر اعتراض تھا حالانکہ ووکنگ مشن قائم ہوا تو مسلمانوں نے دل کھول کر حصہ لیا
  11. لاہوری جماعت کو اقبال کی بعض نظموں پر اعتراض تھا حالانکہ ووکنگ مشن قائم ہوا تو مسلمانوں نے دل کھول کر حصہ لیا
  12. سنی اور شیعہ دونوں ختم نبوت کو مانتے ہیں۔اقبال ۔ بالکل جھوٹ ۔ ناقل
  13. احمدیت سیاست ہے مذہب نہیں ہے کہ چندہ دو اور عقائد کچھ بھی رکھو ۔ اقبال
  14. اسلام نے کبھی تسلیم نہیں کیا کہ کسی فرد کو منجانب اللہ یا خود اپنی ذات سے یا ذاتی دعوے کی بنا پر امت کی پیشوائی کا حق پہنچتا ہے ۔ اقبال ۔ ۔ دلیل ؟ ناقل
  15. خلافت صرف مذہبی پیشوائی نہیں یہ ایک سیاسی اجتماعی ادارہ ہے ۔۔ اس کے لیے ریاست کا وجود لازمی ہے ۔
  16. سرسید کی ذات بہت بلند تھی ۔۔ لیکن علیگڑھ نہیں سمجھا کہ اسلام نے تہذیب و تمدن کا اپنا تصور قائم کیا ہے
  17. نٹشے کی طبیعت پر انفرادیت پسندی کا غلبہ تھا۔۔۔ اسے ایرانیوں کا عقیدہ کہ ہر صدی میں ایک مجدد کا ظہور ہوتا ہے بڑا پسند تھا ممکن ہے وہ اپنے آپ کو ہی مجدد سمجھتا ہو۔ اقبال
  18. مجوسی ذہن پر انتظار غالب ہے ۔ اسی لیے مجدد کا انتظار کر رہے ہیں یا مہدی کا انتظاار کر رہے ہیں۔
  19. سلطان ابن سعود وہابی کےبارے میں اقبال کی رباعیاں۔ ۔۔ دہلی والوں نے ابن سعود پر نکتہ چینی کی
  20. ابن سعود اسلام سے بھی تمسک کر رہا ہے اور استبداد ، ملوکیت اور دولت کی اجارہ داری بھی ۔ یہ کیا ہے ؟ اقبال
  21. سارے اسلام کی حالت افسوس ناک ہے ۔ دین کا فہم کہاں ہے ؟ کہیں بھی نہیں، ۔۔حج کی حیثیت ایک بے روح رسم و رواج یا روحانی فریضہ ہے بلکہ محض تجارت ۔ اقبال
  22. تعصب اور تنگ نظر جمود اور قدامت پسندی کی روش سے وہابیت نے سب سے پہلے عالم اسلام کو اپنا ہد ف بنایا۔۔ یہ امر اس مصلح عظیم کی تحریک اصلاح کے خلاف تھا۔ اقبال
  23. اقبال کو عجم سے قد تھی۔۔ کہ سب فساد اسلام میں عجم کی وجہ سے ہے ۔ عربوں سے محبت کرتے ۔۔ اسلام کی زندگی عربوں کے زندہ ہونے میں ہے ۔ اقبال
  24. مجھے یوں نظر آتا ہے کہ ہمیں میں سے کوئی صاحب ایمان اٹھ کر امت کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرے گا۔ اقبال
  25. کیا اسلامی ریاست قائم ہوگی ؟ کیوں نہیں بشرطیکہ ہم اتحاد قائم رکھیں اور ہندوستان میں دوقومی نظریہ پر زور دیں۔ اقبال
  26. انگریز اس نکتے کو سمجھتا ہے ہندو نہیں سمجھتا ۔ اقبال
  27. غیر مسلم کسی ایسے مطالبے کو نہیں مانیں گے جس کی بنیاد اسلام پر ہو اور نہ مسلمان ہندوستان سے الگ ہو سکتے ہیں۔ اقبال
  28. کانگریس کی سازش ہے جو وہ نیشنلست مسلمانوں کے ساتھ مل کر کرتی ۔ اقبال ۔۔ دیوبندی اور احراری ۔ ناقل
  29. گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کا اتحاد قائم رہاحالانکہ انگریز اور ہندو دونوں سازش کر رہے تھے ۔ اقبال
  30. دوبندی مولوی نے اپنی تفسیر سے مسلمانوں کو نقصاں پہنچا کر ہندووں اور کانگریس کا فائدہ ہی کیا ۔ اقبال ۔ ۔ غلام احمد پرویز ۔۔۔ مذہب ذاتی معاملہ ہے قوم کا نہیں
  31. دین اجتماعی زندگی کے اصولوں کا نام ہے ۔
  32. قرآن میں آدم و حوا کا افسانہ ہے ۔ اقبال
  33. قرآن مجید وہی سمجھ سکتا ہے جس پر اُس کا نزول ہو۔۔۔ قرآن اس طرح تلاوت کرو جیسے تم پر نازل ہو رہا ہے ۔ اقبال
  34. آدم ؑ سے محمد ﷺ تک سب نبی مدارج محمدیہ سے ہی گزر رہے تھے اور محمد ﷺ پر اکمال ہو گیا ۔
  35. محمد ﷺ پر انسانیت اپنے معراج کو پہنچ گئی آپ کی ذات ہی اب نمونہ کامل ہے ۔ جتنا کوئی اس رنگ میں رنگے کا اتنا ہی اس پر قرآن نازل ہو گا۔ اقبال
  36. قرآن بتا تا ہے ۔ ایک وقت آئے گا ۔۔۔ جیسے خدا زمین پر اتر آیا ہے ۔ غلام احمد پرویز
  37. شعور بدلنے سے زمین و آسمان بھی بدل جاتے ہیں۔ اقبال
  38. میرے اور نٹشے کے نقطہ نظر میں بنیادی فرق ہے ۔۔۔ افسوس نٹشے کو کوئی فرد کامل نہیں ملا۔۔۔ تصوف چند رسمی باتوں میں محدود ہو کر رہہ گیا ہے ۔ اقبال
  39. نیشنلسٹ مسلمان ، احرار اور کانگریس اور جمعیۃ العلماء پاکستان کے خلاف تھے
  40. سرسید کے مخالفین نے انہیں نیچری کہا۔ ۔۔۔ مایا مطلب جہالت
  41. ترے ضمیر پر جب تک نہ ہو نزول کتاب ۔۔۔ گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف ۔۔ اقبال
  42. ابن حزم کی طرح اقبال بھی تاویل کا قائل نہیں تھا
  43. جہاد کا اصل مقصد امن قائم کرنا ہے زمین ہتھیانہ نہیں۔ ۔۔ اسلام کا مقصد فرد اور جماعت کی تربیت ہے ۔ اقبال
  44. زمین کے بارے میں شریعت کا حکم ہے کہ زمین اللہ کی ہے ۔۔ اسلام دین ہے مذہب نہیں ۔۔۔ اسلام ایک عمرانی تحریک ہے ۔۔ اسلام نظام مدنیت ہے ۔ اقبال
  45. حسین احمدی مدنی کا خیال غلط ہے کہ قومیں اوطان سے بنتی ہیں ۔ اقبال
  46. ہر خودی اپنی جگہ قائم ہے ۔۔۔ کسی خودی کا ظہور کسی دوسری خود ی کے طور پ رنہیں ہو سکتا۔ اقبال
  47. خودی عین خود ہے اور ایک مابعد الطبیعی حقیقت ہے
  48. پنڈت جواہر لال ۔۔ مسلمانوں کو بغیر شرط کانگریس کا ساتھ دینا چاہیے ۔
  49. پنڈت جواہر لال اور گاندھی کی منطق ایک ہی ہے ۔ ۔ ۔ ہندو چاہتا ہے کہ اندرونی آزادی حاصل ہو برطانوی فوجیں چاہے اہندوستان میں موجود رہیں۔ اقبال
  50. انگریز ہندوستان سے نہیں جائیں گے ۔۔ سخت جدوجہد کریں تو شاید جائیں ۔ اقبال
  51. پنڈت جواہر لال چاہتا ہے کہ مسلمانوں کو نظر انداز کیا جائے ۔اقبال
  52. جناح حق بات سن لیتا ہے کانگریس نہیں سنتی ۔ اقبال
  53. پنڈت جواہر لال محب وطن ہے اور جناح قانون دان یا سیاست دان ہے ۔ اقبال ۔۔ توہین جناح ؟ ناقل
  54. یونینسٹ پارٹی کو لیگ میں شامل نہیں کرنا چاہیے ۔ اقبال
  55. اقبال تقسیم ہند یعنی پاکستان کے نظریہ کو ناپسند کرتے تھے ۔۔۔
  56. عیسیٰ و مہدی ؑ کے واپس آنے کا عقیدہ ملحدین کے عقیدہ سے ملتا ہے ۔۔
  57. مولوی میر حسن اقبال کے استاد تھے
  58. میری ذاتی رائے ہے کہ قانون شکنی کی تحریک عام کر دی جائے۔۔۔ مسجد تو شاید نہ ملے لیکن یہ پتے چلے کہ مسلمان بھی ایجی ٹیشن کر سکتے ہیں۔ اقبال
  59. ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان ایجی ٹیشن سیکھیں۔ اقبال
  60. عدالت کے فیصلہ میں قانون کا نہیں سیاسی مصلحت کا خیال رکھا گیا ہے ۔ اقبال
  61. انگریزی حکومت کا زوال ہو چکا ہے ۔۔۔۔ زوال پزیر حکومتیں مصلحتوں پر انصاف کو قربان کرتی ہیں۔ اقبال
  62. اسلام فقہ کی رو سے زمین پر کوئی انسان حق ملکیت نہیں رکھتا ۔۔ اقبال
  63. انگریز حکومت مسلمانوں کے مقابل سکھوں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے ۔ اقبال
  64. سکھ مغلوں کے دشمن تھے ۔۔ سکھوں نے اپنی حکومت میں شاہی مسجد کی ہر طرح سے توہین کی ۔ اقبال
  65. حسین احمد مدنی کے خلاف اقبال کے اشعار۔۔۔ عجم ہنوز نداند رموز دیں ورنہ۔۔ اقبال
  66. مسلمان اطباء کا نامعلوم نسخے جالینوس سے منسوب کرنا۔۔
  67. مسجد شہید گنج کے معاملہ میں مفاد پرست مسلمانوں نے بے غیرتی سے حکومت کا ساتھ دیا۔ ۔۔۔ وہ احراری تھے ۔ ناقل
  68. احراری اور قوم پرست مسلمان مسجد شہید گنج پر حکومت کے ساتھی تھے ۔
  69. حسین مدنی اور اقبال ۔۔ قوم اور وطن
  70. پاکستان کا قیام اقبال کی پیشگوئی بالکل نہیں ۔ ناقل
  71. مسلمان کیا ہے ؟ راکھ کا ڈھیر ۔ اقبال
  72. ہم نے آنکھ کھولی تو ال یعنی روایات، بدعات اور توہمات کا زور تھا پھر دیکھتے دیکھتے وہابی تحریک پھیل گئی ۔ اقبال
  73. اقبال کا مضمون ۔ اسلام اور احمدیت
  74. انقلاب اور زمیندار کی غلط بیانی اور سازش
  75. میک ٹے گرٹ نے کہا ہے کہ مادہ اصل میں خودی ہے اور عشق زندگی کا جوہر ہے ۔
  76. حسین احمد مدنی نے کہا قوم وطن سے بنتی ہے میں کہتا ہوں قوم اسلام سے بنتی ہے ۔ اقبال
  77. مغرب کی لادینی لوتھر کی تحریک سے پیدا ہوئی ۔۔ پوپ کی سادت کو چھوڑ کر قوم کو اتحاد کی وجہ بنا لیا گیا ۔۔ پھر یورپ دہریہ ہو گیا۔۔ حسین مدنی اس بات کو نہیں سمجھتا۔ اقبال
  78. ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کی تردید۔۔ اقبال کے آخری دو سال
  79. مفکرین اسلام نے یونانیت کے زیر اثر خود کو نظر انداز کر دیا۔ اقبال
  80. اقبال کے اشعار اور اافکار پر یورپ کے فلسفہ کا اثر
  81. مسلمانوں کے دلوں میں مغربی تصورات کا سکہ جم رہا ہے اور تو اور حسین احمد بھی کہ رہا ہے قومیں اوطان سے بنتی ہیں۔ اقبال
  82. حق را بفریبد کہ ہنبی را بفریبد۔۔ آں شیخ کہہ ہہخود را مدنی خواند۔۔ اقبال
  83. ہندہو یابیرون ہند زندگی کے آثار کہیں نظر نہیں آتے ۔۔ یعنی مسلمانوں میں کوئی تحریک نہیں کہ ان کو زندہ کر سکے ۔ اقبال
  84. شہید گنج کے ذکر میں بعض لوگوں کے نام لے کر کہا کیسے مخلص منافق لوگ ہیں ۔ اقبال
  85. مولوی محمد علی لاہوری احمدی ملنے کو آئے اور دیر تک بیٹھےا ور اپنی محبت اور مودت کا یقین دلاتے رہے ۔
  86. دولتانہ نے کہا لیگ لاہور میں اجتماع نہ کرے ورنہ شورش ہو گی ۔ دولتانہ کا تعلق یونینسٹ پارٹی سے تھ اور پھر دیوبند کو سوچ کر اقبال نے کہا مسلمانوں کی راہنمائی نہ سیاسی لوگ کر رہے ہیں نہ مذہبی
  87. یوسف سلیم چشتی تحریک وہابیت پر مضمون لکھیں ۔ اقبال
  88. حسین احمد مدنی مجھ سے قوم اور وطن پر مناظرہ کرلے معیار قرآن اور سنت ہو گا۔ اقبال
  89. محمد علی لاہور احمد ی کی اقبال سے ملاقات ۔
  90. اقبال تحریک اہل حدیث اور وہابیت میں تفریق کرتے تھے ۔ مصنف۔۔۔ لگتا ہے یہ خود وہابی ہے ۔ ناقل
  91. یورپ کے مذہبی دل و دماغ پر غزالی کا نہایت گہرا اثر ہے ۔
  92. یونیسٹ پارٹی ، جناح اور مسلم لیگ ۔۔ اقبال
  93. یورپ میں مذہب اور اتحاد کو لوتھر کی تحریک نے توڑا ۔ اس سے قومیت نسل پرستی اور دہریت پیدا ہوئی ۔ اقبال
  94. اقبال کی بیماری کی شروعات سویوں میں دہی کے استعمال سے ہوئی
  95. جناح نے مرزامحمود احمد کا خط مجھے بھیج دیا ہے ۔۔۔ اقبال
  96. قادیانی احمدی چاہیے لیگ میں شامل ہو ں یا کانگریس میں کوئی اہمیت نہیں۔ اگر وہ مسلمان ہیں تو لیگ میں شامل ہوں۔ جناح ایسے خطوں کا جواب نہ دیں۔
  97. لاہوری جماعت مسلمانوں کو کافر نہیں کہتی لیکن ان کا قصور یہ ہے کہ وہ قادیانی احمدیوں کو مسلمان بلکہ ہم سے بہتر مسلمان سمجھتی ہے ۔ اقبال
  98. میرے خیال میں قانون شکنی ہی وقت کی اہم ضرورت ہے اس کے قوم کو بہت اچھے نتائج ملیں گے ۔ اقبال
  99. قانون شکنی سے تحریک خلافت اور تحریک خلافت کی ناکامی سے مسلمانوں میں انتشار پیدا ہوا۔
  100. ابراھیم ؑ کے واقعہ میں صرھن کا مطلب پرندوں کا گوشت بنا کر رکھنا نہیں ان کو سدھانا ہے ۔ اقبال
  101. برگساں موجودہ زمانہ میں ایک شخص ہے جس نے حیاتی مباحث پر گہرا غور و فکر کیا ہے ۔ اقبال
  102. طلوع اسلام کے نام سے رسالہ نکالا لیکن احباب نے منع کی کہ یونینسٹ پارٹی کے خلاف اور ختم نبوت کے بارے میں کچھ نہ لکھا جائے تا کہ اتحاد قائم رہے ۔
  103. لاہوری جماعت مرزا صاحب ؑ کو نبی نہیں مانتی تھی لیکن قادیانی جماعت کو کافر کہنا بھی جائز نہیں مانتی تھی ۔
  104. سر عبد القادر اور ابو الکلام آزاد میں انگریزوں کے عیسائی ہونے اور قرآن کے فرمان پر بحث ہوئی اقبال چپ کر کے سنتا رہا حالانکہ وہ تحریک خلافت کے خلاف ہی تھا۔ گاندھی کی وجہ سے
  105. تحریک خلافت کی سب سے زیادہ مخالفت قادیانی جماعت نے کی ۔
  106. حسین احمد مدنی ۔ قوم اور وطن
  107. اقبال کو حسین احمد مدنی کے اس سوچ پردکھ تھا کہ قومیں وطن سے بنتی ہیں اور اسلام میں قوم اور ملت دو الگ لاگ وجود ہیں۔
  108. حسین مدنی دیوبندی نے انگریز دشمنی میں تبلیس حق بالباطل سے کام لیا۔ ۔۔۔ کاش مسلمان سیاسی فکر پیدا کریں۔ ۔اقبال
  109. قوم اور ملت الگ وجود ہیں۔ میثاق مدینہ میں یہود کو مدینہ میں الگ قوم کے طور پر قبول کیا گیا۔ اقبال
  110. اسلام بنائے قومیت ہے اور اس کا سرچشمہ رسالت ہے ۔ اسلام سیاسی اجتماعی معاشرہ ہے ۔ اور قرآن مجید اسی کو امت کہتا ہے
  111. کنتم خیر امت سے ثابت ہوا کہ امت کی بنا وطن پر نہیں عقیدہ پر ہے اور میثاق مدینہ نے اس بات پر مہر ثبت کر دی ۔ اقبال
  112. حسن مدنی دین سے بے خبر ہے کہتا ہے قومیں اوطان سے بنتی ہیں۔ اقبال
  113. قوم وطن سے بنتی ہے لوتھر کی سوچ ہے اور یہ تصور سرتا سر کفر ہے ۔ حسین احمد دیوبندی کی یہی رائے تھے ۔ اقبال
  114. حسین احمد دیوبندی کو قرآن کی سمجھ نہیں قوم وطن سے نہیں بنتی ۔ اقبال
  115. قوم وطن سے بنتی ہے یہ تصور اسلام کے خلاف ہے ۔ اقبال
  116. 1936 میں اقبال نے پنجاب مسلم لیگ بنائی۔۔ میکش نے جماعت احمدیہ کے خلاف مضمون لکھے ۔
  117. اقبال حسین احمد دیوبندی کانگریسی کی وجہ سے بہت پریشان تھا اس کی نیند حرام تھی ۔
  118. کانگریسی خیال مسلمان الحاد اور لادینی کی دعوت کو تقویت دے رہے ہیں۔۔۔ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔۔۔ کانگریسی خیال اخبار حسین احمد کی حمایت کر رہے ہیں ۔۔ اقبال
  119. علماء یعنی حسین احمد دیوبندی مداہنت سے کام لے رہا ہے ۔۔۔ یہ افسوس ناک ہے ۔
  120. یونینسٹ پارٹی زمینداروں کا ٹولہ ہے یہ ہندووں اور سکھوں کا محتاج رہے گا
  121. حسین احمد دیوبندی اور کانگریسی علماء صرف انگریز دشمنی میں جزبات میں بہہ رہے ہیں ۔۔۔۔ انگریز دشمنی میں انگریزی خیالات مولوی پھیلا رہے ہیں ۔ اقبال
  122. مولوی انگریز دشمنی میں کانگریس کا ساتھ دے کر غیر اسلامی تصورات قبول کر رہے ہیں ۔۔۔۔ سرسید کے انگریز کا ساتھ دینے سے مولوی کا ہندووں کا ساتھ دینا زیادہ برا ہے ۔ اقبال
  123. سندھ پنجاب اور بنگال کی اسلامی اکثریت کو آئینی طور پر تسلیم کیا جائے ۔ اقبال
  124. قادیان اور دیوبند اگرچہ ایک دوسرے کی ضد ہیں لیکن دونوں کس سر چشمہ ایک ہے دونوں اس تحریک کی پیداوار ہیں جسے وہابیت کہا جاتاہے ۔ اقبال
  125. دیوبند کی سیاسی روش انگریز دشمنی پر مبنی ہے ۔
  126. دیوبندی انگریز دشمن میں اسلام دشمنی کر رہے ہیں یہ اصل میں انگریز کے تجویز کر دہ راستہ پر چلنا ہے ۔۔۔ یہ انگریز کے ہاتھوں میں کھیلنا ہے ۔ اقبال
  127. اہل حدیث اقلیت میں ہیں اور متشدد ہیں ۔۔۔۔۔ وہ بھی کانگریس کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ اقبال
  128. لیگ کی تحریک بھی علی گڑھ سے اٹھی تھی ۔۔ اس کی بھی اہل حدیث یعنی وہابیوں نے مخالفت ہی کی تھی ۔
  129. اہل دیوبند انگریز دشمنی میں اسلام اور امت کے خلاف کام کر رہے ہیں اور انگریز کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں ۔۔۔۔یہ وہابیت ہے ۔ اقبال
  130. عجمی تصوف کے زیر اثر وحدۃ الوجود کی غلط تعبیر پیدا ہوئی ۔۔۔۔ یہ ایک فتنہ عظیم ہے ۔ اقبال
  131. اہل قادیاان عقیدہ کے لحاظ سے ہمیں کافر سمجھتے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اتحاد کرنا چاہیے کہ ہندو ہمیں مسلمان ہی سمجھتے ہیں۔۔
  132. لیگ جس متحدہ محاذ کی حامی تھی اس کے مخالفین کو وہابی یا اہل حدیث کہا جاتا
  133. حسین احمد دیوبندی ، مولوی ثناء اللہ ، داود غزنوی ، ابو الکلام آزاد وہابی اہل حدیث یاوہابی سب پاکستان کے خلاف اور کانگریس کے حامی تھے
  134. مولودی دیدار علی حنفی بہت بڑا مکفر تھا ، اقبال کافر ، ظفر علی کافر ، کچلو کافر
  135. یونینسٹ مسلمان زمینداروں کی مدد سے ہندووں اور سکھوں نے مسلمانوں میں اختلاف پھیلایا ۔
  136. حسین احمد دیوبندی ، مولوی ثناء اللہ ، داود غزنوی ، ابو الکلام آزاد وہابی اہل حدیث یاوہابی سب پاکستان کے خلاف اور کانگریس کے حامی تھے
  137. دیوبند کو کیا ہوا؟
  138. سپین کیا مسلمان اپنی ساری تاریخ سے بے خبر ہیں ۔۔۔۔ یہ شعر و شاعری کیا ہے ؟ کچھ بھی نہیں ۔ کاش میں نے شاعری نہ کی ہوتی ۔ اقبال
  139. اقبال رات کو اٹھتے تو کہتے افسوس حسین احمد نے کیسے کہہ دیا قومیں اوطان سے بنتی ہیں۔
  140. یونینسٹ اراکین کی غلامانہ ذہنیت اور ان کی بے حسی اور بے غیرتی کا واقعہ سنائے ۔۔۔۔ گندی زبان اور گالیاں ۔ ناقل
  141. غالب واقعی بہت بڑا شاعر تھا لیکن اپنی پینشن میں اضافہ کے لیے انگریز کی مدح میں شعر لکھے ۔ اقبال
  142. غلامی بہت بڑی لعنت ہے ۔اقبال
  143. اقبال نے خود انگریز کی مدح میں اشعار لکھے ہیں۔ منافقت کیوں ۔ ناقل
  144. میاں فضل حسین نے سکھوں کے لیے گوردوارہ بل پیش کیا جس سے وہ متح ہو گئے
  145. مولوی کا ذہن پچھلے 100 سال سے بیمار ہے ۔ دیوبند انگریزی شہنشاہیت کی غیر ارادی تخلیق ہے ۔ اقبال
  146. ملا کا ذہن عقیم ہے ۔ اقبال
  147. قاسم نانوتوی کو سرسید نے خط لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علماء سہارنپور نے مجھے کافر کیوں کہا۔ اقبال
  148. اقبال کی سرسید کی تکفیر کی تردیداور سرسید کی تعریف
  149. سرسید پر تنقید ہو سکتی ہے لیکن جو اس نے کیا درست کیا۔۔۔ دیوبند نہیں سمجھا کہ سرسید نے ایک نیا دارالعلوم کیوں قائم کیا ؟ اقبال
  150. نجد اور حجاز کے مذہبی اور سیاسی نزاع کا مغربی اقوام نے فائدہ اٹھایا اور یہ امت اور عالم اسلام کونقصان دہ تھا۔ ۔ اس نئی فرقہ بندی سے وہابی اور قدامت پسند اور مقلد ہو گئے ۔ اقبال
  151. انگریز دشمنی کافی نہیں یہ سمجھیں کہ جو گروپ اندرونی طور پر مستحکم ہو گا وہی کامیاب ہو گا۔ اقبال
  152. دیوبندی ہوں یا کوئی بھی ان میں سیاسی بصیرت نہیں ہے وہ ہندووں کے کھیل کو نہیں سمجھ رہے ۔۔۔۔ کانگرسی علماء بے فائدہ کام کر رہے ہیں ۔ اقبال
  153. سرسید سیاست کو ٹھیک سمجھے اور کانگریس سے الگ رہنے کا مشورہ دیا۔ ۔۔۔ ہندوستانی قومیت کا اقرار اپنی قومیت کا انکار ہے ۔ اقبال
  154. جغرافیائی قومیت اسلام کے خلاف ہے ۔ اقبال
  155. سرسید ہندوستان کی سیاست کو اچھی طرح سمجھ گئے مولویوں نے کفر کے فتوے لگائے ۔ ان کی وجہ سے عام بیداری پیدا ہوئی اور ہماری نشاۃ ثانیہ کی تحریک ہے ۔ اقبال
  156. دوبند کو چاہیے تھا کہ مدرسے میں رہتا اور سیاست میں نہ آتا ۔۔ حسین احمد نے کیا کہا ہے کہ قومیں اوطان سے بنتی ہیں۔
  157. سنی ، شیعہ ، وہابی اور قادیانی فرقہ بندیوں پر تبصرہ ہونے لگا۔
  158. قادیانی تحریک مسلمانوں میں پیدا ہوئی انگریز کی تعریف کی اور انگریز نے ان کی مدد کی ۔ ۔۔۔اقبال ۔۔۔ بالکل جھوٹ ۔ ناقل
  159. انگریزی حکومت کا رد عمل دیوبند اور علی گڑھ ہیں۔ اقبال
  160. قادیانی اسلام کی عمرانیات نہیں جانتے اور فرقہ بندی کرتے ہیں اور ان کے عقائد اسرائیلی اور مجوسی تصورات کا مجموعہ ہیں جو چور دروازوں سے اسلام میں آئے ہیں ۔ اقبال
  161. قادیانیت کا دامن اصول توحید و رسالت سے خالی ہے ۔ اقبال
  162. تمام اسلامی ممالک نے مغربی قومیت کو اپنا لیا ہے
  163. مولویوں کی تکفیر کفر دون کفر ہے ۔ مصنف ۔۔۔ بالکل جھوٹ ۔۔ ناقل ۔۔ شغل تکفیر ۔۔ علامہ شبلی
  164. جمعیت العلماء حسین احمد دیوبندی کی حامی ہے ۔
  165. شاہ صاحب کے تصوف کے یہ رسائل غیر ضروری اور لاحاصل ہیں۔ اقبال ۔۔۔ حجۃ اللہ البالغہ وغیرہ
  166. احیاء العلوم بڑی چیز ہے ۔۔۔ غزالی بہت بڑا انسان تھا۔ اقبال
  167. لوگ کہتے ہیں کہ ڈیکارٹ کے افکار غزالی سے ماخوذہیں بلکہ شاید احیا کا سرقہ ۔ اقبال جدید فلسفہ کی ابتداء ڈیکارٹ سے ہوئی
  168. مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے ۔ ۔۔۔ یورپ کے اتحاد کو لوتھر نے ختم کر دیا۔ اقبال
  169. اسلام اور وطنیت ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔ اسلام لا وطن ہے ۔ اقبال
  170. اہل حدیث اکابر اور دیوبندی کانگریس کے حامی ہیں۔
  171. لیگ کی تحریک ، تحریک علی گڑھ کا دوسرانام ہے اور علی گڑھ کو غلطی سے انگریز حکومت کی وفاداری اور اس سے تعاون کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتاہے ۔ اقبال
  172. دیوبند یا وہابیوں سے انگریز سید احمد کی تحریک کی کاروائیوں سے بد زن تھا۔ اقبال
  173. رد تقلید اور ازالہ بدعات کی تحریکیں
  174. انگریز دشمنی کوئی مثبت اصول نہیں ۔۔۔۔ تحریک 1837 بھی صرف انگریز دشمنی تھی ؟ ان کا منصوبہ کیا تھا ؟ اقبال
  175. بدعات کے خلاف ہر تحریک کو وہابیت کہا گیا۔۔ اقبال
  176. انگریز دشمنی میں کانگریس کا راستہ اختیار کرنا مغرب کی لادین اور لا اخلاق سیاست کا تو ہے کتاب و سنت کا نہیں ۔ اقبال
  177. مسلمان اپنے الگ تشخص کی بات کریں تو اسے انگریز اقتدار کی حمایت پر محمول کیا جانا ستم ظریفی ہے ۔۔۔ محض انگریز دشمنی پر ہی زور ہے ۔۔یہ کوئی اصول سیاست نہیں ۔ اقبال
  178. حکومت شاید چاہتی ہے کہ قادیانی سکھوں کی طرح جداگانہ نمائندگی کا مطالبہ کریں۔۔۔ اقبال
  179. ابوالکلام آزاد کانگریسی خیال علماء کا سب سے بڑا سہارا ہے ۔ ۔ قرشی
  180. جب عثمانیوں کو مدد کی ضرورت تھی عربوں نے ان کے خلاف بغاوت کر دی۔۔۔۔ انہوں نے اسلام کو نسلی اور وطنی بنا دیا۔ اقبال
  181. وہابی دولت عثمانیہ سے ٹکرائے ۔۔
  182. اسلام کوئی نسلی اور وطنی تفریق گوارا نہیں کرتا۔۔۔۔ عرب ہوسکتا ہے ترکوں سے ملک جائیں۔۔۔ مسلمان سادہ اور مغالطوں میں ہیں۔ اقبال
  183. ہندو مسلمان کبھی ان معنوں میں قوم نہیں بن سکتے جن میں ترک ، عرب یا افغان ایک قوم ہیں۔ اقبال
  184. حسین احمد دیوبندی دین سے بے خبر ہے ۔۔۔ قرآن نے مسلمان کو قوم نہیں امت کہا ہے ۔ اقبال
  185. یہ موقع حنفی ، غیر حنفی کی بحث کا نہیں ہے ۔۔۔ فرقہ بندی کا کوئی بھی جواز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاست اور مذہب میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔ اقبال
  186. دعا کے بارے میں سرسید احمد اور مرزا صاحب ؑ نے انتہا کر دی۔۔۔ اقبال
  187. منجملہ دوسری باتوں کے یہ بھی ایک چیز تھی جس نے دلوں کو مرزا صاحب ؑ کی طرف کھینچا۔۔۔۔تبلیغ اسلام ، مناظرہ ، اسلام کی صداقت پر اسرار۔
  188. قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس کو کیا جانیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام۔۔۔۔۔۔۔۔اقبال
  189. کانگریسی خیال علماء نے مسلمانوں کے ذہنوں میں شعور ملی کے بارے مٰن الجھاؤ پیدا کیا ہے ۔ اقبال
  190. مسلمان ایک امت یعنی ایک قوم ہیں اور وطنیت اور قومیت کے تصور لادینی ہیں ۔ اقبال
  191. ہمارے مسائل کا حل ہے کہ یونینسٹ پارٹی توڑ کر لیگ میں شامل ہو جائے ۔ ہمیں جناح سے بہتر کوئی آدمی نہیں مل سکتا۔ اقبال
  192. میرے گناہوں کا ذمہ دار میں ہوں شیطان نہیں۔ اقبال
  193. جماعت احمدیہ سب سے ترک موالات بھی کرنا چاہتی تھی اور مصالحت اور مفاہمت بھی
  194. ابن عربی کی تحریروں سے ڈانٹے کو تحریک ہوئی کہ خیالی طور پر ستاروں کی سیر کرے ۔
  195. سرسید کی سب سے زیادہ مخالفت علماء دیوبند نے کی
  196. اسلامی حکومت کا زوال اور سکھوں کی لوٹ مار
  197. یونینسٹ پارٹی نے بے غیرتی سے مسجد کو گرتے دیکھا
  198. ابو الکلام آزاد اور کانگریس
  199. کسی آنے والے کا انتظار اسلام میں مجوسی تصورات سے آیا۔۔۔۔یہودی داؤد ؑ کے دوبارہ آنے منتظر تھے یہی خیال کرسچنوں میں عیسیٰ ؑ کے دوبارہ آنے کا پیدا ہوا۔ اقبال
  200. احمد ی مسلم عقائد
  201. خاتم النبین کے بعد مرزا صاحب ؑ نے نبوت کا دعویٰ کیا
  202. امت کے حفظ و استحکام اور ثبات و دوام کا راز ختم رسالت میں ہے ۔
  203. جماعت کا نظام اسلام کا نظام نہیں اور اس کی تبلیغ اسلام کی تبلیغ نہیں
  204. امت اور جماعت احمدیہ میں اختلاف ہے جمعیت اور مرکذیت اور عالمی نظام کا
  205. احمدیت کا ایک تحریک اور ایک نظام حیات کے اسلام کو کیا فائدہ ؟
  206. امت کی وحدت ، مرکزیت اور جمعیت کا عمل ختم رسالت سے مکمل ہو گیا ۔۔ نئی نبوت نئی امت کی تمہید ہے
  207. منجملہ دوسری باتوں کے یہ بھی ایک چیز تھی جس نے دلوں کو مرزا صاحب ؑ کی طرف کھینچا۔۔۔۔تبلیغ اسلام ، مناظرہ ، اسلام کی صداقت پر اسرار۔