Maktaba Ahmadiyya - تحقیقاتی عداالت 1953 میں امام جماعت احمدیہ خلیفۃ المسسیح الثانی ؓ کا بیان

MeerS VIP Book Reader
  1. ٹائٹل صفحہ
  2. کیا نبی اور رسول میں فرق ہے ؟ کوئی فرق نہیں
  3. سب نبی رسول بھی تھے ۔ ولی اور محدث کون ہوتا ہے ۔ مجدد کسے کہتے ہیں۔ محدث وہ ہے جس سے اللہ کلام کرے اور اسی کو مجدد کہتے ہیں
  4. کیاولی ، مجدد یا محدث کو وحی ہو سکتی ہے ؟ وحی کس طرح نازل ہوتی ہے ؟ جی ہاں ۔ وحی کے معنی اللہ سے کلام کرنا ہے
  5. کیا جبرائیل ولی محدث یا مجدد پر وحی لا سکتے ہیں ؟ جی ہاں
  6. محمد ﷺ پر وحی صرف جبرائیل نہیں لاتے تھے ان کی نگرانی میں وحی نازل ہوتی تھی
  7. وحی اور الہام میں کیافرق ہے ؟ کوئی فرق نہیں
  8. کیا مرزا غلام احمد ؑ پر جبرائیل وحی لاتے تھے ۔ جی ہاں ان کی نگرانی میں آتی تھی
  9. کیا مرزا صاحب ؑ اصطلاحی معنی میں نبی تھے ؟ نبی کی کوئی اصطلاح نہیں جس اللہ نبی کہے وہ نبی ہے ۔
  10. کیا اللہ نے مرزا صاحب ؑ کو نبی کہا ؟ جی ہاں
  11. مرزا صاحب ؑ نے نبی ہونے کا اعلان کب کیا ؟ 1891 میں
  12. کیا نبی کے ظہور سے نئی امت پیدا ہوتی ہے ؟ جی نہیں
  13. کیا احمدی نئی امت ہیں ؟ نہیں مسلمانوں کا ایک فرقہ ہیں
  14. احمدی خلیفہ کا ماتحت ہے یا ملک کا ؟ ملک کے قانون کا
  15. کیا 1891 سے پہلے مرزا صاحب ؑ نے نبوت کے دعویٰ سے انکار کیا ؟ اس وقت وہ نبوت کی مختلف تعریف مانتے تھے
  16. کیا مرزا صاحب ؑ معصوم تھے ؟ معصوم کا معنی بے خطا ہے تو کوئی بھی معصوم نہیں
  17. مسیح و مہدی کی پیشگوئی ، دجال کے قتل اور یاجوج ماجوج کی تباہی کی احادیث۔۔۔ میں ان کو کوئی اہمیت نہیں دیتا
  18. کیا مسیح جہاد و جزیہ منسوخ کرتے گا ؟ وہ منسوخ نہیں ملتوی کرے گا
  19. دین اسلام کے سیاسی نظام میں غیر مسلموں کی کیا حیثیت ہے ؟ جو مسلمانوں کی ہے
  20. کافر کسے کہتے ہیں ؟ کافر مومن اور مسلم نسبی امر ہیں ان کا جداگانہ کوئی مفہوم ہی نہیں
  21. کیا مرزا صاحب ؑ کے دعویٰ کو نیک نیتی سے غلط سمجھنے والا بھی مسلما ن ہے ؟ عام اصطلاح میں وہ مسلمان ہی ہے ۔
  22. کیا اللہ نیک نیتی سے مرزا صاحب ؑ کے انکار کرنے والے کو سزا دے گا؟ سزا عقیدہ کی وجہ سے نہیں نیت کی وجہ سے ملے گی
  23. کیا نبی کا انکار کفر نہیں ؟ کفر ہے لیکن کفر دو قسم کا ہے ۔ ایک ملت سے خارج کر دیتا ہے اور دوسرا خارج نہیں کرتا
  24. خاتم النبین ت کی زبر کے ساتھ ہے یا زیر کے ساتھ ؟ دونوں درست ہیں
  25. خاتم النبین کے معنی کیا ہیں ؟ ت کی زبر سے ہو تو دوسرے نبیوں کی زینت جیسے انگوٹھی ہوتی ہے اگر زیر ہو تو مطلب آخری شریعت والا نبی
  26. کیا مرزا غلام احمد ؑ کے روحانی درجہ کا کوئی اور شخص آئیندہ آ سکتا ہے ؟ اس کا امکان ہے
  27. کیا جہنم ابدی ہے ؟ نہیں
  28. تمام مسلمان جنہوں نے مرزا صاحب ؑ کی بیعت نہیں کی چاہیے نام بھی نہیں سنا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں؟ اس سے مراد دوسری قسم کے کافر ہیں ۔ کفر دون کفر
  29. آپ نے کہا غیر احمدی کا جنازہ نہ پڑھو ؟ یہ غیر احمدی مولویوں کے فتوں کے جواب میں نرمی سے دیا گیا جواب ہے
  30. مرزا احمد ؑ کا منکر بھی مسلمان ہے ؟ جی ہاں
  31. کیا احمدی غیر احمدی کے درمیان فرق بنیادی ہے ؟ اصلاحی معنوں میں بنیادی نہیں
  32. احمدی غیر احمدی میں اختلاف بنیادی ہے ؟ نہیں فروعی ہے
  33. ان کا اسلام اور ہے اور ہمارا اور ۔ ان کا خدا اور ہے اور ہمارا اور ہمارا حج اور ہے اور ان کا حج اور ؟ یہ پتہ نہیں صحیح رپورٹ ہوا بھی ہے کہ نہیں
  34. غیر احمدی کا چھوٹا بچہ بھی مر جائے تو اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے ؟ یہ غیر احمدی فتووں اور ان کی قبیح حرکتوں کی وجہ سے دیا گیا فتویٰ ہے
  35. 1944 میں آپ نے کہا تھا کہ پاکستان کا مطالبہ ہندوستان کی غلامی کو مضبوط کرنے کی زنجیر ہے ؟ جی ہاں ۔ مودودی بھی تب مانتا تھا کہ قیام پاکستان شاید ممکن نہیں
  36. 5 اگست 1947 کے اخبار میں آپ نے کہا تھا کہ پاکستان ہندوستان عارضی طور پر الگ ہوں گے ؟ یہ رپورٹ درست نہیں 12 اپریل 1947 میں درست ہے
  37. کیا احمد ی جماعت میں کوئی ملا بھی ہے ؟ ملا اور مولوی مترادف لفظ ہیں اور یہ کوئی تحقیر کا لفظ نہیں ہے
  38. 12 اپریل 1947 کو آپ نے کہ پاکستان ممکن ہے لیکن میرے خیال میں ملک کے حصے بخرے نہیں کرنے چاہییں ؟ جی کہا تھا
  39. کیا آپ نے 16 مئی 1947 کو کہا تھا کہ ہم خوشی سے رضا مند نہیں ہوئے اور کوشش کریں گے کہ جلد متحد ہو جائیں ؟ نہیں یہ درست رپورٹ نہیں ہوا
  40. 16 مئی 1947 کے الفضل میں شائع ہوااس کی تردید کی ؟ 21 مئی 1947 کے بیان سے تردید ہو گئی
  41. 12 نومبر 1946 کے الفضل کے مطابق آپ نے الگ اقلیت قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا ؟ نہیں ۔ یہ مسلم لیگ کے مشورہ سے مسلمانوں کے فائدہ کے لیے کیا گیا
  42. اب مسیح اس لیے آیا تا کہ مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارے ؟ اس کی تشریح کتاب کے صفحۃ 101 پر ہے
  43. قتل کرنا ہمارا کاام نہیں ہمارا انتقام یہ ہے کہ ان کی نسلوں کے دلوں میں احمدیت کا بیج بو ئیں۔ بیان خلیفہ ثانی ؓ
  44. احمدیت سے مراد اسلام کی وہ تشریح ہے جو بانی جماعت احمدی ؑ نے کی
  45. الفضل 15 جولائی 1952 میں ۔ خونی ملا کے آخری دن میں 5 مخالفین سے خون کا بدلہ لینے کا کہا ؟ اس کی شکایت پر تردید کرنے کا کہہ دیا تھا
  46. جون 1919 کے تشہیذ میں کہا گیا کہ ایک خلیفہ کے ہوتے ہوئے دوسرے کو لاہوری کو قتل کر دو؟ نہیں کہا
  47. کیا احمدی جماعت مذہبی جماعت ہے ؟ اصل میں مذہبی ہے لیکن سیاسی مسائل پر خاموش بھی نہیں رہتی
  48. برطانوی حکومت کے متعلق احمدیہ جماعت کے بانی کا کیا رویہ تھا؟ جس ملک میں رہیں اس کے قانون کے وفادار رہنا چاہیے ۔
  49. بغداد پر انگریز کے قبضہ ہونے پر قادیان میں خوشیاں منائی گئیں ؟ یہ قطعاً غلط ہے
  50. کیا پاکستان کا سربراہ غیر مسلم ہو سکتا ؟ قانون ساز اسمبلی کا اختیار ہے کہ بتائے کہ سربراہ مسلم ہو یاغیر مسلم
  51. مسیلمہ بن الحبیب کا دعویٰ کیسا تھا ؟ جھوٹا ۔ کیا مسیلمہ کلمہ پڑھتا تھا ؟ نہیں
  52. کیا مسیلمہ مرتد تھا ؟ وہ دعویٰ نبو ت کے بعد مسلمان ہی نہیں رہا تھا
  53. کیا محمد ﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کے خلاف جنگ کی گئی ؟ وہ جنگ ان کی جنگی بغاوت کی وجہ سے تھی
  54. کیا علی باب نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا ؟ اس کا دعویٰ مہدی ہونے کا تھا نبی ہونے کا نہیں
  55. ظلی نبی اور بروزی نبی کی بھی تعریف کریں؟ جس میں یہ صفات ذاتی نہ ہوں منعکس ہوں
  56. کیا مرزا صاحب ؑ نے تشریعی نبی ہونے کا دعویٰ کیا ؟ نہیں
  57. کیا مسیح موعودؑ نے احمدی بننے کے بعد پھرنے والے مسلمانوں کو مرتد کہا ؟ ہاں اس سے مراد لوٹ جانے کے ہیں
  58. کیا مرزا صاحب ؑ کا منکر مسلمان ہے ؟ جی اس کو دائرہ اسلام سے خارج قرار نہیں دیا جا سکتا
  59. کیا مرزاصاحب ؑ محمد ﷺ کے علاوہ سب نبیوں سے افضل تھے ؟ صرف عیسیٰ ؑ سے افضل تھے
  60. عیسیٰ ؑ کا نزول مسلمانوں کا متفقہ عقیدہ ہے ؟ یہ مسلمانوں کا متفقہ عقیدہ نہیں ہے
  61. آپ غیر احمدیوں کا جنازہ کیوں نہیں پڑھتے ؟ کیوں کہ وہ ہمارا نہیں پڑھتے
  62. غیر احمدی کس جنازہ ؟ جو دوسرے کو کافر کہے وہ خود کافر ہو جاتا ہے
  63. القول الفصل میں آپ نے کہا ۔ غیر احمدیوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے وحی کے ذریعہ منع کیا گیا؟ اس کی وضاحت وہی ہے
  64. ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں ؟ اس سے وہ کفر مراد ہے جس ملت سے خارج نہیں کرتا۔ کفر دون کفر
  65. کافر سے مراد مرزا صاحب ؑ کا کافر ہے ؟ جی ہاں
  66. کیا مومن ہونے کے لیے مرزا صاحب ؑ پر ایمان ضروری ہے ؟ نہیں
  67. امت کا لفظ کن معنوں میں استعمال کیا ہے ؟ محمد ﷺ کی امت کے معنوں میں
  68. انگریز کے شکر گزار کیوں ہیں ؟ اس اچھے سلوک کی وجہ سے جو ہر ایک کے ساتھ کیا گیا ۔
  69. انگریز کو خوش کرنے کے لیے جہاد کے خلاف کتابیں نہیں لکھیں ؟ مسلمانون کی اور غیر مسلمانوں کی غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے لکھی تھیں
  70. اس شعر میں افضلیت کا دعویٰ ہے ۔ لہ خسف القمر المنیر و ان لی ۔۔ خسفا القمران المشرقان اتنکر ۔۔ ؟ نہیں کسوف و خسوف کی حدیث کی طرف اشارہ ہے
  71. کیا غیر احمد ابوجہل کی جماعت ہیں ؟ نہیں ۔۔۔۔ کیا احمدی اقلیت ہیں ؟ ہم تعدا د میں تھوڑے ہیں
  72. پاکستان میں کتنے احمدی کلیدی آسامیوں پر فائز ہیں ؟ چودھری ظفراللہ خان ؓ کے علاوہ کوئی نہیں
  73. کیا انڈونیشین سفیر کے پیشرو احمدی تھے ؟ وہ احمدیوں کی قادیانی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے ۔
  74. مرزا غلام احمد ؑ یا گواہ یعنی خلیفہ ثانی ؓ یا جماعت کے شائع کردہ لٹریچر کو عدالت ایک مستقل شہادت کی صورت میں تسلیم کرے گی ۔ سب سوال تضیع اوقات ہیں۔ عدالت
  75. خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے یہ بیان 14 جنوری 1954 کو عدالت میں دیا