Maktaba Ahmadiyya - عرفان شریعت

MeerS VIP Book Reader
  1. ٹائٹل صفحہ
  2. میت کے سوم کے چنے کا کس قدر وزن ہو؟ جس میں ستر ہزار عدد پورا ہو جائے ۔ ؟ شریعت ؟
  3. بجلی کیا شے ہے ؟ اللہ نےبادلوں کے چلانے پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہے جس کا نام رعد ہے ۔ اس کا قد بڑا ہاتھ میں کوڑا ہے جب کوڑا بادل کو مارتا ہے تو آگ جھڑتی ہے یہ بجلی ہے
  4. ہندوستان دارالحرب ہے یا دارالسلام ؟ ہندوستان دار الحرب نہیں دار السلام ہے
  5. کافر کے ہمراہ مسلمانوں کو کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ ممانعت ہے ۔ بریلوی ۔ شریعت سے دلیل ؟ ناقل
  6. ہندو کے ہاں کا گوشت حرام ہے باقی کھانوں میں مزائقہ نہیں ۔ بریلوی
  7. لڑکا بارہ سال اور لڑکی 9 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتے ہیں۔ بریلوی
  8. اولیاء میں سب سے زیادہ صدیق اکبر ؓ کا درجہ ہے ۔ بریلوی
  9. اہل بیت میں کون کون ہیں ۔ محمد ﷺ کے رشتہ دار اور ازواج ؓ ۔ بریلوی
  10. ہندو ہوں یا کوئی بھی کافر وہ اللہ کی منزل پر نہیں بلکہ غضب و لعنت کو ہی پہنچتے ہیں ۔ بریلوی
  11. عورت کو حور کہنا کیسا ہے ؟ کوئی حرج نہیں ۔ بریلوی
  12. میاں بیوی میں سے ایک کی بدمذہبی حد کفر تک پہنچی ہو تو اولاد ولد الذنا ہو گی ۔ بریلوی
  13. ض کو ظاد یا دواد پڑھنا چاہیے ؟ رافضیوں نے قرآن کے حرف کو بدل دیا یہ کفر ہے ۔ بریلوی
  14. فاطمہ ؓ کا فاتحیہ ڈھک کر دیں یا کھول کر دونوں درست ہے ۔ بریلوی ۔ دلیل ؟ ناقل
  15. حقہ افیون یا نشہ جائز ہے ؟ افیون وغیر نشہ آور اشیاء حرام ہیں ۔ حقہ مباح ہے ۔ بریلوی
  16. وہابی الحمد شریف کے بعد آمد اونچی کیوں پڑھتے ہیں ؟ مسلمانوں کا خلاف کرنے کی وجہ سے ۔ بریلوی
  17. کافر کو سلام کرنا چاہیے یا نہیں ؟ حرام ہے ۔ بریلوی
  18. مچھلی اور ٹڈی کو حلال کرنے کی ضرورت نہیں اس میں خون نہیں ہوتا۔
  19. رسالہ لمعۃ الفح فی اعفاء اللح میں پانچ آیتوں اور چالیس سے زیادہ حدیثوں سے داڑھی رکھنے کا ثبوت دیا ہے ۔ بریولی
  20. تعزیہ کرنے والا اسلام سے خارج ہے یا نہیں ؟ نہیں اس کی ابتدا ء امیر تمیور سے ہوئی تھی
  21. مثنوی میں رسول اللہ ﷺ کی نعش مبارک تین دن بلا تدفین پڑے رہنے کی بات رافضیوں کا خیال ہے وہ بد دین ہیں کافر نہیں ۔ توہین محمد ﷺ کرنے والا کافر ہے ۔ بریلوی
  22. مسلمان کو اللہ کا دیدار نصیب ہو گا اس کا منکر گمراہ بددین ہے ۔ بریلوی
  23. عورت کا بے زیور رہنا مکروہ ہے ۔ بریلوی
  24. اے علی اپنی مخدرات کو حکم دے کہ وہ بے گہنے نماز نہ پڑھیں۔ حدیث ۔ بریلوی ۔ حوالہ ؟ ناقل
  25. دفع وباء کے لیے آذان درست ہے یا نہیں ؟ درست ہے ۔ بریلوی
  26. ہاتھی پر سوار ہونا مکروہ اور امام محمد رضی اللہ کے نزدیک حرام ہے یہ مثل خنزیر نجس ہے ۔ بریلوی
  27. دیوبند کی سند سے استناد اس کے کفر پر تیسرا پاس ہے ۔ بریلوی
  28. حسام الحرمین میں دیوبندیوں کے بارے میں صاف لکھا ہے جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔ بریلوی
  29. بعد دفن میت قبر پر اذان دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جائز ہے ۔ بریلوی
  30. تقیہ کی برائیاں ۔ تقیہ نفاق اور روافض ایک ہی چیز ہیں۔
  31. حصہ دوم مسئلہ 1
  32. محمد ﷺ کو شاہ جہاں کہہ سکتے ہیں ۔ بریلوی
  33. مکھڑا لفظ اتصغیر ہے اکابر کے لیے استعمال منع ہے ۔ بریلوی
  34. چوہے کی مینگنی چاول کچھڑی روٹی میں سے نکلے تو اسے پھینک کر کھانا کھا لے ۔ بریلوی
  35. رشید احمد گنگوہی ، خلیل انبیٹھی اور اشرف علی تھانوی کے کفر میں شک کرے یا انہیں کافر کہنے میں توقف کرے تو وہ کافر ہے ۔ بریلوی
  36. یہ طائفے ، اسماعیلیہ، نذیریہ ، امیریہ ، قاسمیہ ، مرزائیہ ، رشیدیہ ، اشرفیہ مرتد ہیں بااجماع امت اسلام سے خارج ہیں جو ایسے کو کافر نہ کہے یا توقف کرے وہ بھی کافر ہے ۔ بریلوی
  37. نذیر حسین دہلوی ، امیراحمد سہسوانی ، امیر حسن سہسوانی ، قاسم نانوتی ، رشید احمد گنگوہی ، اشرف علی تھانوی ان سے سب مقلدین و متبعین و پیروان کافر ہیں جو ان کو کافر نہ جانے وہ بھی کافر ہے ۔ بریلوی
  38. واجب ہے کہ عالم اپنا علم ظاہر کرے جو ایسا نہ کرے گا اس پر اللہ اور فرشتوں اور آدمیوں سب کی لعنت ہو نہ اسے کے فرض قبول ہیں نہ نفل ۔ بریلوی
  39. نانوتوی و گنگوہی و تھانوی کی نسبت نام بنا م تصریح فرما چکے ہیں کہ یہ سب کفار مرتدین ہیں اور جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔ بریلوی
  40. جو دیوبندی اکابر کو پیشواجانے صرف بدعتی و بدمذہب نہیں کافر و مرتد ہے ۔۔۔۔ اسے سلام کرنا پاس بیٹھنا حرام ہے ۔۔شادی حرام اور قربت زنا خالص ۔۔جنازہ حرام ۔ بریلوی
  41. حصہ سوم ۔ قبر پر یا قبر کی طرف نماز پڑھنا حرام ہے ۔بریلوی
  42. دینی کام میں مشرک سے مدد مانگنا حرام ہے ۔ حدیث کے مطابق ۔ بریلوی
  43. وہابیوں کے مطابق پھوپھی کے ساتھ نکاح جائز ہے ۔ خون ، شراب اور سور کی چربی ناپاک نہیں ۔ بریلوی
  44. جو شخص امام ابوحنیفہ رضی اللہ کے قیاس کو حق نہ مانے کافر ہے ۔ بریلوی
  45. حنفیوں کی نماز شافعیوں کے پیچھے جائز ہے یا نہیں ؟ نہیں جائز وہابی غیر مقلد اہل ہوا ہیں اور نا کے پیچھے ناجائز ہی ہے ۔ بریلوی
  46. وہابی اجماع ، قیاس اور تقلید کے منکر ہیں حالانکہ یہ ضروریات دین سے ہیں۔ ضروریات دین کا منکر مسلمان نہیں ہے ۔ بریلوی
  47. اسماعیل دہلوی وہابی نے اللہ کو مکان و جہت سے پاک ماننا بدعت لکھا ہے جو کہ کلمہ کفر ہے ۔ تقویۃ الایمان میں انبیاء کی سخت توہین کی ہے جو کفر ہے ۔ بریلوی
  48. مسلمان وہ ہے جو محمد ﷺ کی امت میں داخل ہے ۔ بریلوی
  49. ہوسکتا ہے کہ اولاد ولدالحرام ہو لیکن ولد الذنا نہ ہو۔ بریلوی
  50. عام اشتہار سے بھی لوگوں کے نزدیک نکاح ثابت ہو جاتا ہے ۔ چاہے نکاح کا پتہ نہ ہو۔ بریلوی
  51. عبد القادر جیلانی میں نبوت تھی اپنے مفہوم شرطی پر صحیح و جائز اطلاق ہے ۔ ۔۔۔ ان میں غیر نبی کا حصہ نہیں۔ ۔۔ ابراھیم ابن محمد ﷺ زندہ رہتے تو نبی ہوتے ۔ حدیث ۔ بریلوی
  52. عائشہ ؓ نے عبد القادر جیلانی کو دودھ پلایا۔ بریلوی
  53. عبد القادر جیلانی اور دوسرے پیروں نے مردے زندہ کیے ہیں۔ بریلوی
  54. لڑکا بارہ اور لڑکی 9 سال میں بالغ ہو جاتی ہے ۔ بریلوی